اسلام آباد میں کرونا کے مزید 9مریض ،آئسو لیشن وارڈ میں منتقل

Web News





لاہور، گجرات، اسلام آباد میں کوروناوائرس کے مزید چھ مریضسامنے آگئے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمنتقل کر دیا گیاہے ترجمان پمز ہسپتال نے نجی ٹی وی کو بتایا ہے کہ چھ مشتبہ مریضوں میں مریضوں میں تین پاکستانی اور تین چینی شہری شامل ہیں تمام چھ مریضوں کو پمز ہسپتال میں بنائی گئی نئی آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے اب تک ان مریضوں کے بخار اور زکام کے ٹیسٹ لئے گئے ہیں.ترجمان پمز کے مطابق مشتبہ مریضوں کا علاج شروع کر دیا گیاہے. کرونا وائرس کی مشتبہ مرےضہ 20سالہ طالبہ ماہ رخ کی فائنل ٹےسٹ رپورٹ نےگےٹو آگئی،تفصےلات کے مطابق گجرات کے نواحی گاو ں معروف کی رہائشی 20سالہ ماہ رخ اوےس جو چائےنہ مےں مےڈےکل کی سےکنڈ اےئر کی طالبہ ہے پانچ روز قبل چائےنہ سے پاکستان گجرات پہنچی تو اسے نزلہ،زکام .بخار اور گلے کی خرابی کی علامات پر ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر عزےز بھٹی شہےد ہسپتال لاےا گےا جہاں ابتدائی چےک اپ کے بعد احتےاطی تدابےر کےس اتھ سپےشل ےونٹ سےالکوٹ رےسکےو1122 کے ذرےعے منتقل کر دےا گےا.ذرائع کے مطابق مشتبہ مرےضہ ماہ رخ کا عزےز بھٹی شہےد ہسپتال مےں اےمرجنسی بنےادوں پر سےنئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹےم نے ابتدائی چےک اپ اور سےمپل حاصل کرنے کے بعد کرونا وائرس کے مرےضوں کے لےے بنائے گئے سپےشل ونٹ سےالکوٹ مے منتقل کر دے! گےمرےضہ کے خون کے حاصل کر دہ سےمپل کو  اسلام آباد منتقل کر دےا گےا گذشتہ روز ماہ رخ کی فائنل ٹےسٹ رپورٹ نےگےٹو آئی ہے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت نے ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاو کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط اقدامات کو یقینی بنایا ہے... وزارت ہیلتھ میں ایمرجنسی آپریشن سیل بنایا ہے جو تازہ صورتحال کی نگرانی کررہی ہے' کورونا وائرس پر ایمرجنسی گروپ بنایا ہے' کور گروپ روزانہ کی بنیاد پر صورتحال کا جائزہ لیتا ہے' روزانہ کی بنیاد پر کیے جانے والے فیصلوں پر عمل درآمد کو کو یقینی بناتا ہے' تمام ایئرپورٹس اور داخلی مقامات پر سکریننگ کے نظام کو مضبوط بنایا ہے،تمام بین الاقوامی اداروں نے مکمل تعاون کا یقین دلایا " ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو اپنی زیر صدارت پبلک ہیلتھ پر کام کرنے والے بین الاقوامی اداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا, اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ اور پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا بھی شریک ہوئے. اجلاس عالمی ادارہ صحت یونیسف یو ایس ایڈ اور دیگر پارٹنرز نے شرکت کی۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تیاریوں اور اقدامات بارے بریف کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاو کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط اقدامات کو یقینی بنایا ہے, وزارت ہیلتھ میں ایمرجنسی آپریشن سیل بنایا ہے جو تازہ صورتحال کو نگرانی کرتی ہے' کورونا وائرس پر ایمرجنسی کور گروپ روزانہ کی بنیاد پر صورتحال کا جائزہ لیتا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کیے جانے والے فیصلوں پر عمل درآمد کو کو یقینی بناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ایئرپورٹس اور داخلی مقامات پر سکریننگ کے نظام کو مضبوط بنایا ہے۔ چین کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور صورتحال کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے مسافروں کیلے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم لازمی قرار دیا ہے